عید الفطر کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان

نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہو گی ، محکمہ موسمیات

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہنے کی پیشگوئی

جمعرات کے روز ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے

ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا

سوشل میڈیا پر 12 سے 15 جنوری کے دوران موسم کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد قرار

موسم کی مسلسل نگرانی جاری، معمول کے مطابق ماہ جنوری سرد ترین مہینہ ہوتا ہے، محکمہ موسمیات

مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

پنجاب کے وسطی،جنوبی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے

مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے

زلزلہ کب اور کہاں آئے گا؟ پیشگوئی نہیں کی جا سکتی، محکمہ موسمیات

خبر وائرل ہوتے ہی ہر کوئی اضطراب میں مبتلا ہے کہ کیا واقعی پاکستان کو ایک خوفناک زلزلے کا سامنا ہے

محکمہ موسمیات نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کر لی

اب محکمہ موسمیات بتائے گا کہ کون سا بادل کتنی بارش برسائے گا اور بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت کیا ہو گی۔

سمندری طوفان ’کیار‘ کا زور ٹوٹنے لگا، محکمہ موسمیات

سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کیٹیگری 5 سے کیٹیگری 4 میں مکمل تبدیل ہوگیا ہے

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا: 12ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار منائی جائے گی

ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کیا۔

ٹاپ اسٹوریز