اسلام آباد ،زیرو پوائنٹ پر میٹرو بس حادثے کا شکار

میٹرو بس سامنے سے آنے والے شہری کی گاڑی سے جا ٹکرائی

معذور افراد، بزرگ شہری اور طالبعلموں کیلئے میٹرو بس،اورنج ٹرین کے فری سفر کی منظوری

مہنگائی کے اس دور میں فری سفری سہولیات شہریوں کی مشکلات میں کمی کا باعث بنے گی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

چینی وفد کا دورہ ، میٹرو بس کا شیڈول جاری کر دیا گیا

ریڈ میٹرو راولپنڈی سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک چلے گی ، گرین بس یکم اگست تک بند ، بلیو لائن آپریشنل رہے گی

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال

شمائلہ محسن کے مطابق میٹرو بس سروس صبح 6 بجے سے باقاعدہ شروع کر دی جائے گی۔

جڑواں شہروں میں جمعرات کو اسکولز بند رکھنے کا اعلان، میٹرو بس بھی بند

حمزہ شفقات نے میٹرو بس سروس بھی معمول  کے مطابق چلانے کا اعلان کر دیا۔

یوم پاکستان،جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال

وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی تقریب ختم ہوتے ہی جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال کر دی گئی۔

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند

یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے میٹرو بس سروس بند کی گئی،ذرائع

لاہور میں میٹرو بسیں ٹکرا گئیں، خاتون جاں بحق، متعدد افراد زخمی

لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب دو میٹرو بسیں ٹکرانے سے ایک خاتون جاں بحق جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

محمدبن سلمان کا دورہ،اسلام آباد میں میٹرو بس ،واکنگ ٹریلزبند رہینگی

واکنگ ٹریلز بند،میٹروبس سروس کا روٹ محدود اورموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی

ٹاپ اسٹوریز