راہول گاندھی کا انتخابات میں مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام

اپوزیشن جماعتوں کو انتخابات سے قبل لیول پلیئنگ فیلڈ سے محروم کیا جا رہا ہے، راہول گاندھی

تحفہ مت لائیں، مودی کو ووٹ دیں، دُلہے کے والد کی انوکھی درخواست

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کارڈ پر جوڑے کی شادی کی تاریخ 4 اپریل درج ہے، رپورٹ

بھارتی سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے مودی کے سازشی منصوبے کا پول کھول دیا

دہشتگرد حملے کا ملبہ پاکستان پر ڈال کر جنگ کی فضا بنائی جائے گی، بھارتی وکیل کا دعویٰ

بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزین کے 26 جماعتی اتحاد نے یہ فیصلہ اجلاس میں کیا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے پلوامہ ڈرامے کے راز کو بے نقاب کر دیا

نریندر مودی پھر پلوامہ طرز کا ڈرامہ رچا کر انتخابات پر اثر انداز ہو سکتا

دنیا کو بھارت کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دہلی کے مسلمانوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور بھارت دنیا کے امن کو آگ لگانا چاہتا ہے۔ 

مسلمانوں کا قتل عام منصوبے کا حصہ تھا، بھارتی صحافی کا انکشاف

بھارتی صحافی نے مسلم کش فسادات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت دورے سے بھی جوڑا۔

بھارتی وزیر اعظم نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا

بھارتی وزیر اعظم مودی کے سیاسی حریفوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے پیروکاروں کو بھی سوشل میڈیا ترک کرنے کو کہیں۔

انتہا پسند ہندوؤں نے شاہین باغ کا دھرنا بزور قوت ختم کرانے کا اعلان کر دیا

مودی سرکاری کے ظلم پر بنگالی فلموں کی ہیروئن سبھدرا مکھر جی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے استعفیٰ دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز