کم عمر شادی قانون مسترد، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
پیپلز پارٹی نے احتجاج کرپشن کے خلاف نہیں بلکہ اپنا کرپشن کا ریکارڈ ٹوٹنے کے خلاف کیا تھا
مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور احتجاج کا اعلان کر دیا
امت مسلمہ کا ہرفرد اپنی آواز بلند کر کے حکمرانوں کو جھنجھوڑے
افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا
افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق ڈیڈ لائن میں تبدیلی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی
عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان
موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور میری پارلیمنٹ عوام ہے
حکومت کے معاشی استحکام کے دعوے بےبنیاد ہیں، مولانا فضل الرحمان
عوام کے حقوق پر شب خون مارنے کا حق کسی کو نہیں ہے
خیبر پختونخوا میں کرپشن ہی کرپشن ہے، مولانا فضل الرحمان
میرے آگے علی امین گنڈاپور کی کوئی حیثیت نہیں
کوئی سیاسی جماعت بات کرنا چاہتی ہے، تو ہمارے دروازے کھلے ہیں، مولانا فضل الرحمان
صوبے میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں ہے بلکہ بظاہر حکومت ہے ہی نہیں
صوبائی حکومت کو جو پیسے ملے وہ یہ سارے کھا پی گئے، گورنر خیبر پختونخوا
صوبائی حکومت کو کوئی غلط کام نہیں کرنے دوں گا
اگر حکمران سنجیدہ ہو جائیں تو کچھ بھی مشکل نہیں، مولانا فضل الرحمان
جوڑنے کی بات کوئی نہیں کر رہا بس توڑنے کی ہی باتیں ہوتی ہیں
پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا، مولانا فضل الرحمان
عوام کو ثمرات ملیں گے تو ثابت ہو گا کہ معیشت بہتر ہوئی ہے