جو قدم اٹھایا تھا وہ منزل پر پہنچ رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورے پشاور کو کھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی اگر کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ ہی نہ دیتے۔

معیشت بہتر ہونے سے سیاستدانوں کو تکلیف ہو رہی ہے، علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بے روزگار ہوچکے ہیں انہوں نے عوام کی خدمت کی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔

مولانا فضل الرحمان بتائیں استعفیٰ کہاں ہے ؟ شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا اور حکومت بھی اپنے 5 سال پورے کرے گی۔

نواز شریف حکومت سمیت سب کو گولی دیکر باہر چلے گئے، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر حکومت دھوکہ کھا گئی جس کا ادراک وزیر اعظم کو بھی ہے۔

جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ناجائز اور نااہل حکمرانوں نے ریاست کو ڈبو کر رکھ دیا ہے۔

مولانا فضل الرحمن نے چین سے مل کر سی پیک کا آغاز کروایا، عبدالغفور حیدری

جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔

جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ پر قاتلانہ حملہ

جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ، انہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے مانسہرہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

استعفے کا متبادل تین ماہ میں انتخابات ہیں، مولانافضل الرحمان

نئے سال کے آغاز میں انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی

بلاول نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی کی دعوت قبول کرلی

چیئرمن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں خود شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان

مولانا فضل الرحمان کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری سمیت حزب اختلاف کے دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز