ایم کیو ایم نے وزارت کا مطالبہ نہیں کیا، اسد عمر

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے جو سوالات کیے تھے ان کے جوابات مانگے ہیں۔

وزیر اعظم کا دورہ کراچی، ناراض اتحادی جماعت ایم کیو ایم نظر انداز

وزیر اعظم کی جانب سے ملاقات کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے، ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی زیرِ حراست

پہلے پورے گھر کی تلاشی لی گئی پھر والد کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار ساتھ لے گئے، بیٹا حسن نثار

کوئی شک نہیں کہ معیشت خراب حالت میں ملی، خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے حکومت کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ پورے کر دیے لیکن ہمارے مطالبات میں پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔

’ایم کیو ایم ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی’

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت وفد سے مذاکرات حوصلہ افزا رہے ہیں، ہم سندھ کے شہریوں کا کیس لڑ رہے ہیں۔

ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ، حکومتی اتحاد میں ایک اور دراڑ

وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے اور ان کے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیردفاع پرویزخٹک کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے

’ایم کیو ایم کا کوئی رکن وزیر اعظم سے ملاقات کے لیے نہیں جائے گا‘

جس کو ملاقات کرنی ہے وہ ایم کیو ایم کے مرکز آجائے، ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، پارٹی ترجمان

ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ کے بھی حکومت سے تحفظات

وفاقی حکومت نے آج تک کسی بھی معاملے پر ہم سے مشاورت نہیں کی، طارق بشیر چیمہ

ایم کیو ایم کو پی ٹی آئی کے ساتھ رہ کر بھی کچھ نہیں مل رہا، سینئر تجزیہ کار

نذیر لغاری نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان اگر حکومت سے الگ ہو جاتی ہے تو یہ اپنی عزت و آبرو بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے ورنہ ان کا برا حال ہو گا۔

مطالبات تسلیم ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایم کیو ایم

عامر خان نے کہا کہ ہم مسائل کا حل چاہتے ہیں جس طرف توجہ نہ تو سندھ حکومت کی ہے اور نہ ہی وفاق کی۔

ٹاپ اسٹوریز