جج ویڈیو اسکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہ

ناصر بٹ کے گھر پر چھاپہ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے مارا۔

پنجاب حکومت نے77 وزرا کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے سرکاری خزانے سے 17 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

اگلا جمعہ جاتی عمرہ میں ادا کروں گا، نواز شریف

نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ہمارے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہی ہے۔

مسلم لیگ نون نے اب بھی کچھ نہیں سیکھا، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں مسلم لیگ نون نے جو کچھ کیا وہ ان کی پرانی عادت ہے۔

لاہور، پی پی -168 کا میدان پی ٹی آئی کے اسد کھوکھر نے مارلیا

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 168 پر پاکستان مسلم لیگ نون کو پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت حاصل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز