زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیا جائے ، نیب کی احتساب عدالت میں درخواست
پی ٹی آئی رہنما عدالت سے اشتہاری قرار دیئے جا چکے ہیں ، درخواست میں موقف
نیب کی پلی بارگین، ملزمان سے 7 ارب سے زائد کی رقم واپس
عوام الناس سے ہونے والے فراڈ اور دھوکہ دہی کے 34 مقدمات میں رقوم واپس دلائی گئیں۔
نیا توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب
احتساب عدالت کی نیب کو تمام ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت
قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس 2024 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست میں سیکرٹری کابینہ، صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے
نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش
نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی، جیل ذرائع
تم بات کرو گے یا قبر تک پیچھا کرو گے ؟ مصدق ملک
ساری جماعتیں چاہیں تو نیب ختم ہو سکتی ہے۔
سپریم کورٹ، نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف آج حکومتی اپیلوں پر سماعت
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
بدنیتی پر مشتمل نیب ریفرنس بنانے پر سزا 5 سال سے کم کر کے 2 سال مقرر، نوٹیفکیشن جاری
وزارت قانون و انصاف نےنیب آرڈیننس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا
نیب میں 573 حاضرسروس ملازمین کیخلاف 70 ارب کے کرپشن کیسز چلنے کا انکشاف
پانچ سو کے قریب کرپٹ ریٹائرڈ اور حاضر سرکاری ملازمین نے نیب سے 7 ارب روپے کی پلی بارگین کی ہے
نیب اور الیکشن کمیشن سے متعلق دو آرڈیننس جاری
بدنیتی پر مبنی کیس بنانے پر نیب افسر کی سزا 5 سال سے کم کر کے 2 سال کر دی گئی۔