شہباز شریف کی بیٹی کے گھر نوٹس دینے گئے، نیب
نیب کی جانب سے شہبازشریف کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کو طلب کیا تھا
’بلاول کرپشن کیخلاف کھڑے نہیں ہوسکتے تو نام کیساتھ صرف زرداری لکھیں‘
اگر بلاول ذوالفقارعلی بھٹو کا سیاسی وارث بننا چاہتے ہیں تو کرپشن کے خلاف اعلان بغاوت کریں، مراد سعید
نسلی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے،امجد شعیب
ہمیں ہمت اور حوصلے کے ساتھ ان حالات کا سامنا کرنا ہے، جنرل (ر) امجد شعیب
جتنا وقت مانگا دیا لیکن حکومت کے پاس کچھ نہیں ہے،چوہدری منظور
نیب کی کارروائیوں سے ہمیں سیاسی طور پر بہت نقصان ہوا، طلال چوہدری
شہباز شریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت 18 اپریل کو کرے گا
میاں منظور وٹو کو بھی نیب کا بلاوا آگیا
رہنما پی ٹی آئی پر 400 سے زائد غیر قانونی تقرریوں کا الزام ہے۔
شہباز شریف کیخلاف کیسز، نیب کا نجی وکیلوں کی خدمات لینے کا فیصلہ
اب اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے خلاف نیب مقدمات کی پیروی نعیم بخاری کریں گے، ذرائع
اگر حکومت سے معیشت نہیں چل رہی تو ہمیں واپس کردیں،مصدق ملک
جب ن لیگ کی حکومت گئی اس وقت معیشت کو کمزور کہا جارہا تھا،وفاقی وزیر توانائی
مغلیہ حکومت کا جمہوری حکومت سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، کنول شوذب
پروگرام میں کنول شوذب اور عظمیٰ بخاری کے درمیان شدید تلخ کلامی بھی ہوئی۔
ملکی معیشت بہت مشکل حالات سے گزر رہی ہے، ندیم افضل چند
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تین سال کی نچلی سطح ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان ہوا۔