سعد رفیق کےمبینہ بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف تحقیقات کا آغاز

خواجہ سعد رفیق نے خالد حسین کے اکاونٹ کے زریعے اربوں روپے منتقل کیے ہیں، نیب زرائع

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کا جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے حکم دیا ہے کہ خواجہ برادران کو 26 جنوری کو دوبارہ پیش کیا جائے

حکومت احتساب کو بطور انتقام استعمال کررہی، اپوزیشن کا الزام

ہمارے لیے الگ اور حکومت کے لیے الگ پاکستان ہے،روبینہ خورشید عالم کی پروگرام نیوزلائن میں گفتگو

نیب میں موجود انگنت کیسز فیصلوں کے منتظر

40 ارب روپے سے زائد مبینہ کرپشن کے بے شمار کیسسز کم و بیش پانچ برس سے فیصلوں کے منتظر ہیں۔

حمزہ شہباز نے بلیک لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام چیلنج کردیا

حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست

اپوزیشن میں اتحاد ہوگیا، شہباز شریف اور آصف زرداری متفق

شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہو گیا ہے

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بینچ 21 جنوری کو اپیلوں پر سماعت کرے گا

اپوزیشن جماعتیں چیئرمین نیب سے نہ ملنے پر متفق

ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ آنے کا کہا جائے گا

ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف فیملی کی ضمانت برقرار

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ اگر ہائیکورٹ نے غلط اصول پر ضمانت دی تو کیا ہم بھی منسوخ کر کے وہی غلطی دہرائیں؟

خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر تاحال جاری نہ ہو سکے

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جب کہ مسلم لیگ نون کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے دوبارہ درخواست دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز