سراج الحق کا نیشنل ایکشن پلان برائے آزادی کشمیرکامطالبہ

امیر جماعت نے حکومت کے سامنے چار مطالبات پیش کیے ہیں

فضل الرحمان کو  صرف بنگلہ نمبر22 سے دوری کا غم ہے، فردوس عاشق

 معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ یہ جب سے سیاست میں آئے خود کو نام نہاد ٹھیکیدار سمجھتے ہیں،تاریخ میں پہلی بار نیشنل ایکشن پلان کے تحت  مدرسہ ریفارمز  لائی گئیں، انہیں اسی بات کی تکلیف ہے۔

حکومت کا نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد مزید تیز کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت اور جیش محمد کی ذیلی تنظیموں پر پابندی عائد کردی

پولیس کو حکومت کے ماتحت ہونا چاہیے، شہلا رضا

پولیس اپنی مرضی سے طاقت کا استعمال کرتی ہے جو ٹھیک نہیں ہے، رہنما پیپلزپارٹی

جے یو آئی کا 28 مارچ کے پارلیمانی پارٹیز اجلاس کا بائیکاٹ

ہم نے نیشنل ایکشن پلان کو پہلے بھی مسترد کیا تھا، کالعدم تنظیموں کی آڑ میں مدارس کے خلاف فعال نہیں ہونے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

‘سیاسی جماعتیں کالعدم تنظیموں سے ووٹ نہ مانگیں’

سیاسی مقاصد کے لیے کالعدم تنظیموں کو جو بھی استعمال کرتا ہے، وہ غلط ہے، علی محمد

کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، شہریارآفریدی

نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کیلئے کوشاں رہیں گے، شہریارآفریدی

پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو رہا کرکے بہادری دکھائی،پرویزمشرف

بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے لیے تیار رہنا چاہیے،سابق صدر

ٹاپ اسٹوریز