ناسا نے خلابازی کے خواہشمند افراد کو درخواست جمع کرانے کی تاریخ دے دی

درخواست 10 نئے خلاباز گریجوایٹس کی جانب سے ابتدائی دو سال کی تربیت مکمل کرنے کے ساتھ مشروط ہے،رپورٹ

ناسا کا خلا میں ٹماٹر اگانے کا منصوبہ شروع

ٹماٹر اگانے کیلئے 2 مختلف ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال کیا جائے گا

زمین کو محفوظ رکھنے کا مشن، ناسا کا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا گیا

خلائی جہاز ٹکرانے کا یہ تجربہ زمین سے تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ کلومیٹر دور کیا گیا ہے

خبردار! چاند پر جرم کی سزا اب زمین پر ملے گی

کینیڈا میں چاند کےقوانین کا بل 29 اپریل کو ہاؤس آف کامنز میں پیش کیا گیا

ناسا کی دوربین نے سورج سے 50 گنا بڑا ستارہ دریافت کرلیا

 سورج کی 50 گنا کمیت والا ستارہ بہت تھوڑے عرصے تک ہی جل سکتا ہے، ماہرین

ناسا کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ختم کرنے کا منصوبہ

دو ہزار میں لانچ کیا گیا خلائی اسٹیشن بحرالکاہل کے پوائنٹ نیمو میں گرایا جائے گا

ناسا کی خلائی گاڑی چٹان سے نمونے اٹھانے میں کامیاب

خلائی گاڑی پرسیویرنس اگلے ایک سال میں دو درجن سے زائد نمونے حاصل کرے گی

ناسا نے مریخ کی اندرونی ساخت کا تعین کر لیا

سائنسدانوں نے خلائی جہاز ’ان سائٹ‘ سے حاصل ہونے والی معلومات پر مریخ کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل شکل تیار کر لی

اسپیس ایکس کا ایک اور اہم مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے  انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانوروں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کردیا

اسپیس ایکس کے چار خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

اسپیس ایکس کے ڈریگن کیپسول میں سوار خلا باز سائنسی تحقیقات کے لیے چھ ماہ تک خلا میں قیام کریں گے

ٹاپ اسٹوریز