منی بجٹ اجلاس: موبائل فون اور بڑی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

منی بجٹ میں سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کے لیےاصلاحاتی پیکیج کا اعلان کیا گا

اپوزشین کی مشترکہ کمیٹی کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

مشترکہ کمیٹی بنانے کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے جو پارلیمان کے اندر اور باہر سیاسی حکمت عملی کے لیے اشتراک عمل سے اقدامات تجویز کرے گی

شہباز شریف کی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

شہباز شریف نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب نے قانون کے منافی کیس بنا کر انہیں گرفتار کیا ہے۔

’بہتر ہوتا وزیراعظم ای سی ایل کے معاملے پر اسمبلی آکر بات کرتے‘

عمران خان نے ایوان کے اجلاس اور ای سی ایل سے متعلق بیان دیا، اچھا ہوتا اگر وہ یہ بیان ٹوئیٹ کی  بجائے اسمبلی میں دیتے۔

اراکین اسمبلی ای سی ایل میں نام آنے پر خوفزدہ کیوں ہیں، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اراکین اسمبلی کے پاکستان میں کرنے کے لیے بہت سے کام ابھی باقی ہیں لیکن انہیں بیرون ملک جانے میں بہت دلچسپی ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا فارمولا طے پاگیا

حکومتی اتحاد کے پاس 20 جب کہ اپوزیشن اتحاد کے حصے میں 18 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ آئی ہے۔

اپوزیشن میں اتحاد ہوگیا، شہباز شریف اور آصف زرداری متفق

شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہو گیا ہے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام کو ہو گا

مسلم لیگ نون کے رکن خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جا سکتا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر تاحال جاری نہ ہو سکے

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جب کہ مسلم لیگ نون کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے دوبارہ درخواست دی گئی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس، انسانی حقوق کے دن کے حوالے سے قرارداد منظور

اسکولوں میں ڈرگز استعمال کرنے کے حوالے سے وزیر داخلہ شہریار آفریدی کے بیان پر اپوزیشن رہنماؤں نے تنقید کی اور حکومت کو غلط اعداد و شمار جاری کرنے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا

ٹاپ اسٹوریز