پاکستان نیشنل اولمپک گیمز کی مشعل اسلام آباد پہنچ گئی

مشعل پاکستان ایئر فورس کی جانب سے ایئر کموڈور نو شیر خان اور عالمی شہرت یافتہ اسکوائش چیمپیئن جان شیر خان نے وصول کی۔

ٹاپ اسٹوریز