شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں نے چھ بار نوازشریف کا چیک اپ کیا

حکومت نے انسانی ہمدردی کا جو لبادہ اوڑھا تھا وہ شرائط رکھنے سے چاک ہوچکا، ن لیگی رہنما

ہمارے پاس عدالت جانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں، عظمیٰ بخاری

ماہر قانون عبدالمجیب پیرزادہ نے کہا کہ حکومت نواز شریف کو بلیک میل کر رہی ہے۔

حکومت کی نواز شریف اور آصف زرداری کے معاملے پر دہری پالیسی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس جلد ہو رہا ہے جس میں احتجاج اور حمایت پر غور کیا جائے گا۔

لیگی رہنما نواز شریف کی بیماری پر سیاست کرنا چاہتے ہیں، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاست کو پس پشت ڈال کر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر نیک نیتی سے فیصلہ کیا گیا ہے

نواز شریف کا مشروط طور پر بیرون ملک جانے سے انکار

مشروط سیکیورٹی بانڈ کے فیصلے پر ن لیگ کی جانب سے عدالت سے رجوع کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع

نواز شریف کو 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت مل گئی

حکومت پاکستان نے شرط رکھی ہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک سفر کرنے کے لیے زرضمانت دینے کے ساتھ واپسی کا وقت بھی بتانا ہوگا۔

’عمران خان ماتھے پر کلنک کا ٹیکا نہ لگنے دیں‘

نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا ہے اسے عمران خان کو قابو کرنا پڑے گا، چوہدری شجاعت حسین

نواز شریف کی روانگی، وزیراعظم کا بابر اعوان سے رابطہ

بابر اعوان نے وزیر اعظم کو سپریم کورٹ کے 26 مارچ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا مشورہ دے دیا، ذرائع

’حکومت سزا یافتہ قیدی سے سیکیورٹی بانڈ مانگ سکتی ہے‘

سابق وزیراعظم نوازشریف سیکیورٹی بانڈ جمع کرانے سے انکار یا اقرار تب کریں جب وہ سودا کر رہے ہوں، بابر اعوان

’شہباز، مریم نواز اور خواجہ آصف نواز شریف کی کرسی سنبھالنے کی دوڑ میں ہیں‘

ن لیگ اپنے بیمار قائد کی صحت پر سیاست کر رہی ہے جس سے ان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، فواد چوہدری

ٹاپ اسٹوریز