’حکومتی پالیسی کی وجہ سے لوگ کورونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے‘

 وزیراعظم شروع دن سے لاک ڈاوَن پر سیاست کر رہے ہیں، جاوید عباسی

’ عمران خان نے نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا‘

ایک اور سیاسی شخصیت کو بھی  این آر او دینے کی تیاری کی جا رہی ہے، مفتی کفایت اللہ

’عمران خان 18، 19 سال کے نوجوان کی طرح باتیں کرتے ہیں‘

پاکستانی سیاست میں جتنی گندگی عمران خان اور پاکستان تحریک لے کر آئی ہے پاکستان کی تاریخ میں کسی نے ایسا نہیں کیا، محمد زبیر

’ماحول سازگار رکھنے کیلئے پروگرام نیوز لائن ادھورا چھوڑ کر گیا‘

وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے ہم نیوز کی اینکر ماریہ ذوالفقار سے معافی بھی مانگ لی۔

تاریخیں دینا اورمفروضے ملکی سیاست کا حصہ ہیں، ایازخان

عمران خان سمجھتے ہیں کہ ٹیکنوکریٹس ملک کو بہترچلاسکتے ہیں،تجزیہ کار

وزیراعظم بلاول سے ڈرکراسمبلی نہیں آتے،محمدزبیر

وزیراعظم سمیت تحریک انصاف کے تمام رہنما بلاول بھٹو پرتنقید کرتے ہیں ،رہنما مسلم لیگ ن

پارلیمان کو چلانا، متوازن رکھنا حکومت کا کام ہے، طارق فضل چوہدری 

وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں،رہنما مسلم لیگ ن

وزیر خزانہ کی تبدیلی کا فیصلہ وزیراعظم کا ہے، علی نواز اعوان

اسدعمر نے پاکستانی معیشت کو بحران سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا، رہنما تحریک انصاف

کسی بھی قانون میں تبدیلی کی جاسکتی ہے، رانا تنویر

حکومت ایمنسٹی اسکیم کا قانون چور دروازے سے لانے کی کوشش کر رہی, نفیسہ شاہ 

حکومت پارلیمنٹ کو نظر انداز کرکے فیصلے کررہی ہے، مائزہ حمید

حکومت چوردروازے سے آئی ایم ایف کے پاس جارہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز