ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.80 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.80 روپے فروخت ہوا جو کہ جمعے کو بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 06 پیسے کمی

انٹربینک میں ڈالر 154.66 سے کم ہو کر 154.60 روپے پر آ گیا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

ڈالر آج 155.10 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ جمعے کو 155.20 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.80 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 155.80 روپے رہی جو کہ گزشتہ روز 155.30 روپے تھی

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 154.95 سے بڑھ کر155.02 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

 انٹر بینک میں ڈالر 154.87 سے بڑھ کر 154.94 روپے پر ٹریڈ فروخت ہو رہا ہے۔

روپے کی قدر میں استحکام

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.90 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ڈالر کی قدر میں پانچ  پیسے کا اضافہ

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر154.90 سے بڑھ  کر 154.95 روپے کا ہو گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز