پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت
وزیراعظم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے
چیمپیئنز ٹرافی، آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری
پاک فوج، سول آرمڈ فورسز اور پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردی میں ملوث افغان شہری ہلاک
ہلاک دہشت گرد کی شناخت لقمان خان عرف نصرت ولد کمال خان کے نام سے ہوئی، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27دہشتگرد ہلاک
متعدد ٹھکانے،اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد تباہ،ہلاک دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے،آئی ایس پی آر
خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز ،13خارجی ہلاک ،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید
کارروائیاں بنوں کے علاقے جانی خیل، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
پاکستانی ٹیم کا گولڈ میڈل پوری قوم اور پاک فوج کیلئے قابل فخرہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کے اعلی ترین معیار کے لیے جانی جاتی ہے۔
پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والی پٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیت لیا
گولڈ میڈل پوری قوم اور پاک فوج کیلئے قابل فخر لمحہ ہے ، آئی ایس پی آر
پاک فوج کو شرپسند عناصر کی گرفتاری اور مظاہرین پر لاٹھی چارج کے اختیارات مل گئے
مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کریں گے ، اسلام آباد انتظامیہ کا مراسلہ
پاک فوج کے دستوں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
5 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک فوج تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری
بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف
پیشہ وارانہ مہارات کا اعتراف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو لکھے گئے ایک خط کی صورت میں کیا گیا۔