سانحہ اے پی ایس کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

دہشتگردی کو ناکام بنانے کے لیے بطور قوم ہم نے طویل جدوجہد کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

‘بھارتی فوج نے رواں برس 2 ہزار 608 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی’

پاک فوج اور بھارتی فوج میں بہت فرق ہے، ہم فوجی روایات کی پیروی کرتے ہوئے صرف دشمن کی فوجی چوکیوں کونشانہ بناتے ہیں۔

’مولانا سے بات چیت جاری ہے، معاملہ ٹھیک ہوجائے گا‘

23 سے 26 اکتوبر کے درمیان آزادی مارچ پر اپنی رائے دوں گا، وزیر ریلوے شیخ رشید

پاکستان نے ڈوب کر مرنے والے بھارتی فوجی کی میت لوٹا دی

پریتوش منڈل مقبوضہ کشمیرمیں ایک نالہ کو عبورکرتے ہوئے ڈوب گیا تھا

‘ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری سے اقتصادی ترقی کو فروغ ملا ہے‘

پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے جس سے ملک میں استحکام آ رہا ہے۔ آرمی چیف

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، تین افراد شہید

پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔

آرمی چیف کی اردن کے ہم منصب سے ملاقات، پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی کے آر کے مطابق دونوں سربراہان کے مابین ملاقات میں انسداد دہشتگردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات

ملاقات میں جیو اسٹریٹیجک صورت حال اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کی ایف 16کے ذریعے بھارتی طیارے مار گرانے کی تردید

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی طیارے مار گرانے کی کارروائی میں جے  ایف 17 تھنڈر طیارے استعمال کیے گئے تھے۔

کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی فائرنگ

ترجمان پاک فوج کے مطابق مسلح افواج مکمل طور پر الرٹ اورچوکنا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز