ایل او سی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

بھارتی ہائی کمشنر سے ایل او سی کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی، ترجمان دفتر خارجہ

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس: جاں بحق ہونےوالوں کےلواحقین کا مظاہرہ

بھارتی سپریم کورٹ نے نہتے مسافروں کے قتل میں ملوث انتہا پسندوں کو بری کرکے زخموں پر نمک چھڑکا، مظاہرین

محبوبہ مفتی کی مودی پر ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید

مودی سرکار کی دہری اور بے اصولی پر مبنی اسٹریٹجی کا مقصد صرف لوکل سیاست اور انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا ہے، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر

پی سی بی چیئرمین کا بھارتی ٹیم کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

عمران طاہر اور معین علی کے ساتھ ناروا رویہ پر کارروائی کی گئی تھی، احسان مانی

بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ، دو شہری شہید

ضلعی انتظامیہ کے مطابق بھارتی فائرنگ سے زاہدہ بی بی، راجہ محمود، محمد ذاکر اور غلام محمد زخمی ہوئے

پاک بھارت کشیدگی: یورپی پارلیمنٹ کے 40 ارکان کا عمران خان، مودی کو خط

ارکان نے پاک بھارت وزرائے اعظم کے نام خط میں دونوں ملکوں میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا، خط کا متن

فواد چوہدری کا آئی سی سی سے بھارتی کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اگر بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہ روکا گیا تو پاکستان کرکٹ ٹیم کالی پٹیاں باندھ کر کھیلے گی، وزیر اطلاعات

مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا، ایئر چیف

ابھی بھی دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار رہنا ہوگا، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان

بھارت نے اسرائیل سے مل کر پاکستان پر حملے کا منصوبہ بنایا

جب پاکستان نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے اسی رات بھارت نے راجھستان کی طرف سے کراچی اور بہاولپور کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا، انٹیلیجنس ذرائع

ایل او سی پر فائرنگ: پانچ افراد شہید، 32 زخمی

آزاد کشمیر کے اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے پلوامہ حملے کے بعد ایل او سی پر ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں

پاک بھارت کشیدگی، اسپیکر قومی اسمبلی کا 178 پارلیمان کو خط

اسد قیصر نے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد ارسال کی

پاک فضائیہ کے ہاتھوں دو طیارے گنوانے والے مودی کو رافیل یاد آگئے

رافیل طیاروں کی کمی محسوس کی، اگر وہ ہوتے تو نتائج کچھ اور ہوتے، بھارتی وزیراعظم کا دعویٰ

سعودی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار

عادل الجبیر کے دورے کا مقصد پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کے اقدامات کرنا ہے، ذرائع

پاکستان کسی بھی جارحیت پر جوابی کارروائی کرے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے ٹیلی فون پر رابطہ

پاک بھارت کشیدگی، پمز میں ایمرجنسی نافذ

جینریٹرز کے لیے 5 روز کا پٹرول اسٹاک رکھا جائے گا، ہنگامی اجلاس میں فیصلہ

پاک بھارت کشیدگی، 40 ہزار سے زائد مسافروں کو مشکلات کا سامنا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے پاکستان میں فضائی آپریشن روک دیا گیا تھا

ابوظہبی کے ولی عہد کا پاک بھارت وزرائے اعظم کو فون

دونوں رہنماؤں سے پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر گفتگو ہوئی، محمد بن زاید

وزیراعظم کے بڑے اعلان کو بھارت سمیت دنیا بھر میں سراہاگیا

بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا فیصلہ ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب پاکستان تناؤ مزید بڑھانے کا بھی انتخاب کرسکتا تھا، محبوبہ مفتی

وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب کو ہندوستان کے جارحانہ عزائم اور خطے میں امن و امان کی ناگفتہ صورتحال سے آگاہ کیا

گرفتاربھارتی پائلٹ پاک فوج کے رویے سے متاثر

پاک فوج نے میرا اچھا دھیان رکھا، ان کا مشکور ہوں، میری فوج بھی اس طرح کا رویہ اختیار کرے، ابہی نندن

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp