اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 546 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر ملا جُلا رجحان دیکھا گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی

انٹر بینک میں آج ڈالر 154.95 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا

سونے کی قیمت میں فی تولہ 150 روپے اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 874 روپے ہوگئی

حکومت کا ’پی ایس ڈی پی پلس‘ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ

ترقیاتی عمل میں نجی شعبے کی شراکت پر مبنی ’پی ایس ڈی پی پلس‘ منصوبے کا مقصد سماجی و معاشی ترقی کا عمل تیز کرنا ہے

پاکستان کی برآمدات میں 9.6 فیصد اضافہ، درآمدات میں کمی

نومبر 2019 میں برآمدات کا حجم 2.02 ارب ڈالر رہا جبکہ درآمدات 3.8 ارب ڈالر رہیں

سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ

ملک بھر میں آج سونا 86 ہزار 700 روپے فی تولہ فروخت ہوا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 155.64 سے کم ہوکر 155.59 روپے پر بند ہوا، فاریکس ڈیلرز

ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.95 روپے میں فروخت ہوا

سونے کی قیمت میں مزید کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 86 ہزار 600 ہوگئی ہے

اقتصادی ترقی کی شرح اگلے دو سال 2.4 فیصد رہنے کا امکان

مالیاتی خسارہ کم کرنے کے لئے حکومت نے اہم اقدامات اٹھائے، آئی ایم ایف رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز