اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی

یہ رقم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ہوگی جس کے ذریعے 50 لاکھ افراد کی مدد ہوتی ہے

’ن لیگ نے سیاست بچانے کیلئے معیشت تباہ کردی‘

ابتدا میں مشکل فیصلے لینا پڑے تاہم اب معاشی حالات میں بہتری آ رہی ہے، حماد اظہر

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 156.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 156.50 پر ٹریڈ کررہا تھا، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 87 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

‘ سیکیورٹی کی صورتحال کومتوازن رکھنے کیلیے اقتصادی ترقی ناگزیر ہے’

مختلف مباحثوں اور سیمینارز کا مقصد تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے، آرمی چیف

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر 156.34 سے بڑھ کر 156.37 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز

ایڈوائزری کمیٹی کے رکن کا حفیظ شیخ کی پالیسیوں کی مخالفت کا اعلان

ہر فورم پر مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی پالیسیوں کی مخالفت کروں گا، ڈاکٹر اشفاق حسن

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر اتفاق

معاہدے میں روپے کی قدر میں فوری کمی نہ کرنے اور تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا، ذرائع

زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02 ارب ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 9 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے، اسٹیٹ بینک

سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

سونے کی قیمت  میں مسلسل  دوسرے روز بھی  کمی واقع  ہوئی ہے اور فی تولہ سونا  400 روپے کمی کے بعد  71 ہزار 600 روپے پر آگیا

ٹاپ اسٹوریز