پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

امیدواروں کی فہرست چیئرمین کے سیکرٹریٹ سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے جاری کی

ٹکٹ نہ ملنے پر ممتاز جکھرانی کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

پی ایس 3 سے 2 بار منتخب ہوا ہوں، ٹکٹ میرا حق بنتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی نے الیکشن کے لئے جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کردیا

بلاول بھٹو خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں 30 سے زائد جلسے کریں گے

پیپلزپارٹی کی قربانیاں تحریک انصاف سے زیادہ ہیں، سسی پلیجو

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں رہنے کا جواز کھو چکی ہے، انہوں نے ملک کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے، سسی پلیجو

برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا، بلاول بھٹو

لوگوں کی جانب سے مجھے پیپلز پارٹی کو ناپسند کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، بلاول بھٹو

حکومت سے نہ معیشت چل رہی ہے نہ پارلیمنٹ، نفیسہ شاہ

بی آر ٹی ایک خونی منصوبہ بن گیا ہے اور پنجاب میں  کوئی منصوبہ بندی نہیں ہورہی، رہنما پیپلز پارٹی

 بلاول بھٹو زرداری کا بریگیڈئیر(ر) اسد منیر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو زرداری بریگیڈئیر(ریٹائرڈ) اسد منیر کے گھر گئے۔

ریاست کسی سے بلیک میل نہیں ہوگی، شہریار آفریدی

جس طرح کی حرکت کل کی گئی ہے اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے، وزیر مملکت برائے داخلہ

حیرت ہے نیب چیئرمین ابھی تک مستعفی نہیں ہوئے،سعید غنی

نیب دہشت اور وحشت کی علامت بن چکا ہے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سعید غنی

اسد منیر خودکشی: چیئرمین نیب مستعفی ہوں، فرحت اللہ بابر

نیب کی جانب سے بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کو کیس منتقلی سے متعلق کوئی نوٹس نہیں ملا ہے، سینیٹر

ٹاپ اسٹوریز