بلاول بھٹو کاپنجاب کے مختلف شہروں کے دورے کا اعلان

ملک پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں جبکہ حکمران نان اشوز میں پھنسے ہوئے ہیں، چیئرمین پی پی پی

ہر چیز سیاست کی نذر ہو چکی ہے، فاطمہ بھٹو

میں نے دس سال کی عمر میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھنا شروع کیں، فاطمہ بھٹو

غیر ریاستی عناصر پاک بھارت امن نہیں چاہتے، بلاول

پیپلز پارٹی کشمیر کے معاملے میں رائے شماری کی حامی ہے ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرویو

مرتضی وہاب بلوچستان کے باصلاحیت بچوں کے معترف

ان بچوں کو بین الاقوامی کھیلوں کے لیے تیار کرنا چاہیے۔ رہنما پیپلز پارٹی

اٹھارہویں ترمیم پر حملے ہورہے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بالکل برداشت نہیں کرسکتی، ہم ہر سطح پر اپنا احتجاج کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین پی پی پی

ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے کی نہیں گرانے کی بات کی تھی۔

سانحہ ساہیوال پر حکومتی وزرا نے متضاد بیانات دیئے، ناصر شاہ 

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کوچاہیے کہ سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل انکوائری کا حکم دیں۔

ریفرنسز سے گھبرانے والے نہیں، پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ نہیں ہے۔ ہم ریفرنسز سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔

پیپلزپارٹی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی بابل بھیو پر فرد جرم عائد

بابل بھیو سمیت دیگر ملزمان پر چار کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد کی کرپش کا الزام ہے۔

جھوٹے دستاویزات سے ڈرایا، دھمکایا نہیں جاسکتا: زرداری

ہم پر جتنا ظلم کیا جائے گا، ہم برداشت کا بھی اتنا حوصلہ رکھتے ہیں، ہم اِتنا برداشت کریں گے کہ ظلم کرنے والے تھک جائیں گے، سابق صدر

ٹاپ اسٹوریز