گجرانوالہ میں فائرنگ، ق لیگی رہنما سمیت دو افراد جاں بحق

فائرنگ ملزم کے قریبی دوست نے کی جو واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، خاندانی ذرائع

حنیف عباسی انجیوگرافی کے بعد وارڈ منتقل

ن لیگ کے رہنما کے دل کے بائیں جانب نالی بند تھی جس پر ڈاکٹرز نے انجیوگرافی کے بعد اسٹنٹ ڈال دیا

کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، مرتضیٰ وہاب

تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار، دو ملزمان گرفتار کرنے کا اعلان

تحریک انصاف سندھ میں تبدیلی کیلئے متحرک

وزیراعظم کا سردار علی گوہر مہر سے رابطہ، سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار

’عوامی پیسہ کھانے کےجو طریقےاستعمال کیےگئے وہ ناقابل یقین ہیں‘

پانامہ اور جعلی اکاونٹس کی جے آئی ٹی رپورٹس پر وزیراعظم کو تشویش، کہا کرپشن سے ریاست مقروض اور غربت کا شکار ہو گئی

نواز شریف، زرداری دونوں بے نقاب ہوچکے، فواد چوہدری

نواز شریف کے نوکروں کے اکاؤنٹس میں بھی اربوں روپے رکھے گئے جس کا ایک، ایک دستاویزاتی ثبوت موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

آج کل ن لیگ اور پی پی پی کے سر اور تال مل رہے ہیں، عامر ضیاء

ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء نے کہا ہے کہ کچھ عرصے سے نون لیگ اور پاکستان پیپلزپارٹی میں لے، تال اور سر مل رہی ہے۔

شہبازشریف کے خون کے نمونوں میں کینسر کے اجزا کا انکشاف

کرو موگرینن اے اجزاء کی موجودگی معمول سے کئی گنا زیادہ پائی گئی ہے، رپورٹ

’وزرا کو چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر بلیک میل کیا گیا‘

حکومت کو چاہیے کہ اس فیصلے کو واپس لے لے یا پھر خود قائد حزب اختلاف اس سے پیچھے ہٹ جائیں، فواد چوہدری

ایم کیو ایم رہنما سردار احمد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

مزید سیاست نہیں کرسکتا، سماجی کاموں کا آغاز کروں گا، سینئر سیاست دان

ٹاپ اسٹوریز