اسٹاک مارکیٹ، کے ایس ای 100 انڈیکس 262 پوائنٹس پر بند

کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 101 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان100 انڈیکس میں 37 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے ابتدائی ڈیڑھ گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 107 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 52 پوانٹس کی کمی

کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی دو گھنٹے میں 217 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 269 پوائنٹس کا اضافہ

ابتدائی ایک گھنٹے میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 244 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 501 پوائنٹس کا اضافہ

پیر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی رہی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغازہوا۔ 100 انڈیکس 41 ہزار پوانٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔

کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 192 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر 17 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر 17 پوائنٹس کی کمی رہی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 155 پوائنٹس اضافے پر بند

پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں ٹریڈ کرتی رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 231 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 551 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز