کراچی: پی ایس ایل میچز میں فلمی ستارے بھی موجود

پاکستانی شو بز انڈسٹری کی چمک دمک پاکستان سپر لیگ میں بھی اپنا رنگ جما رہی ہے

گلوبل زلمی لیگ کا پاکستان میں انعقاد، شریک ٹیموں کی تیاریاں عروج پر

گلوبل زلمی لیگ میں شریک ٹیموں جن میں چین ، لندن، وکٹوریہ زلمی کلبز شامل ہیں ،کی سرگرمیاں جاری ہیں

ڈی جے براوو کے نئے گانے کی دھوم

گانے کے بول پر غور کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ کوئٹہ اس بار پی ایس ایل کے ٹائٹل کو اپنے نام کرنے کے لئے پر جوش ہے

وزیراعظم کا آئندہ سال پی ایس ایل پاکستان میں کروانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے میچز کے دوران یو اے ای کے خالی اسٹیڈیم  دیکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، نعیم الحق

پی ایس ایل فور: ترکی کے دو کرکٹرز بھی زلمی اسکواڈ کا حصہ

ترکی کے کرکٹرز گوہان گوتک اور مہمت آدین پی ایس ایل فور میں پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ حاصل کریں گے

عین ٹائم میں کپتان بدلنے کاسوال نہیں ہونا چاہیے، مصباح

ورلڈ کپ کیلئے سرفراز کا نام بطور کپتان فائنل کردیا گیا ہے، کپتان جو بھی ہو کھلاڑیوں کی محنت کی ضرورت ہے، سابق کپتان

پی ایس ایل فور، ترانہ قبل از وقت ریلیز کرنے کے خلاف انکوائری کا حکم

احسان مانی نے پاکستان سپر لیگ فور (پی ایس ایل) کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کے خلاف انکوائری کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز