انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا دیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
463 پاکستانی قیدیوں میں 382 شہری اور 81 ماہی گیر شامل ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ بہتری لانے والا ملک بن گیا
عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے کریڈٹ آؤٹ لک میں بہتری سے ڈیفالٹ رسک میں کمی ہوئی
امریکی حملے آئی اے ای اے قانون کی خلاف ورزی ہیں،وزیر اعظم
ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،امریکی حملوں اور اسرائیل کی بلااشتعال اور بلاجواز جارحیت کی شدید مذمت
غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی ناگزیر ہے، عاصم افتخار
قابض قوت عالمی قانون کی بدترین خلاف ورزی کی مرتکب ہے
بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانے کا بیان عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان
بھارتی وزیراعظم نے پھر تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کیلئے اشتعال انگیز تقریر کی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز الزامات کو یکسر مسترد کر دیا
پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنا گمراہ کن اور حقائق کے منافی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ثالثی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، امریکی و بھارتی صحافیوں کا دعویٰ
بھارت کی جانب سے یہ کہنا کہ پاکستان ثالثی کیلئے امریکا کے پاس گیا غلط ثابت
بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر سمجھوتہ طے پا گیا، جے شنکر
دہشتگردی کے خلاف غیر متزلزل اور سخت مؤقف برقرار رہے گا
امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکش
پاکستان اور بھارت دونوں نے اپنا حساب برابر کر لیا ہے