حکومت نے نیشنل سیونگ اسکیم پر منافع کی شرح کم کردی

ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 2.33 فیصد کمی سے 10.68 فیصد کردی گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 155.88 سے بڑھ کر 155.90 روپے کا ہوگیا، فاریکس ڈیلرز

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 155.87 سے کم ہوکر 155.85 روپے پر فروخت ہورہا ہے، فاریکس ڈیلرز

ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 156.10 روپے میں فروخت ہورہا تھا

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.50 روپے میں فروخت ہوا، کمپنیز ایکسچینج ایسوسی ایشن

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 156.36 سے کم ہوکر 156.34 روپے پر بند ہوا، فاریکس ڈیلرز

’ایف اے ٹی ایف کسی بھی وقت پاکستان کو بلیک لسٹ کرسکتا ہے‘

پاکستانی معیشت کمزور ہے اور عمران خان حکومت کی توجہ اس کی بہتری پر نہیں، بھارتی وزیر دفاع

شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

شبر زیدی کی تقرری دو سال کے لیے اعزازی طور پر کی گئی ہے، نوٹیفیکیشن

’2019 میں 350 سے 400 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑے گا‘

1992 سے 2018 تک پاکستانیوں نے تقریباً ہر سال ایک سے دو ارب ڈالر باہر منتقل کیے، ماہر معاشیات شبر زیدی

ٹاپ اسٹوریز