الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی طلبا کو تعلیم، مفت رہائش فراہم کرنے کا فیصلہ

مفاہمتی یاداشت کے مطابق فلسطینی سفارت خانہ 100 طلبا کو پاکستان لائے گا۔

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی طلبا کی بھی امداد کا فیصلہ

الخدمت فاؤنڈیشن گزشتہ 190 دنوں سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔

امریکہ نے فلسطین کی رکنیت سے متعلق قرارداد کو ویٹو کر دیا

آزاد فلسطینی ریاست کا فیصلہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی نے کرنا ہے، امریکہ

غزہ میں اسرائیل نسل کشی کررہا ہے، ہمارے پاس اس کے شواہد نہیں، امریکی وزیر دفاع

اسرائیل کو سلامتی اور دفاع میں مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں

عیدالفطر کے موقع پر اظہر علی کی فلسطین سے اظہار یکجہتی

سابق کپتان نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر عید کی تصاویر شیئر کیں

آئر لینڈ کے وزیر اعظم کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں جنگ بندی کریں اور امداد جانے دیں، سائمن ہیرس

غزہ پٹی پر 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج کی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں, انتونیو گوتریس

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور

پیش کردہ قرارداد میں اسرائیل حملوں کو نسل کشی کے مترادف قرار دیا گیا۔

امریکی حمایت کا انحصار غزہ میں شہریوں کے تحفظ پر ہے، جو بائیڈن کی نیتن یاہو کو وارننگ

غزہ میں سویلینز کو تحفظ دو یا امریکی مدد سے محروم ہوجاؤ، امریکی صدر

کس برانڈ کا بائیکاٹ، کسے استعمال کریں؟ کشمیری فلسطینی جوڑے نے ویب سائٹ لانچ کردی

ویب سائٹ ایسے تمام برانڈز کی نشاندہی کریگی جو اسرائیل کے حمایت یافتہ ہیں

ٹاپ اسٹوریز