ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد پیرس روانہ

وفاقی وزیرحماد اظہر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ پاکستان کی وجہ سے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ نہیں ہوئے۔

پیرس میں اسلاموفوبیا کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

شرکا نے پلے کارڈرز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا کہ ’تعصب کا خاتمہ کرو‘ اور ’ اسلاموفوبیا رائے نہیں جرم ہے۔‘

پیرس میں 4 پولیس اہلکار اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں قتل

حملہ میں ہلاک ہونے والے چاروں پولیس اہلکار آفیسرز تھے جبکہ چاقو لگنے سے متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کے فرانس میں چرچے

حریم فاروق مشہور برانڈ کی 110ویں سالگرہ میں پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں

پاکستانی حکام کی ایف اے ٹی ایف ٹیم سے ملاقات

پاکستان کا چار رکنی وفد فناشنل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچا

فرانس کی یونیورسٹی میں دھماکہ، 3 افراد زخمی

پولیس کے مطابق دھماکہ لیون یونیورسٹی کی سائنس لائبریری میں گیس کی بوتل کے پھٹنے سے ہوا۔

پی آئی اے کا کرایوں میں خصوصی رعایت کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)  نے رواں برس کے اواخر میں کرایوں میں خصوصی  کمی کا اعلان کیا ہےتاہم یہ  یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز