مبینہ میڈیا سنسرشپ : ذمہ داری کے تعین کے لیے سینیٹ کمیٹی قائم

کمیٹی نے اس سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے مدد طلب کر لی ہے۔

قائمہ کمیٹی نے ٹاک شوز میں وزرا کے رویے پر اعتراض اٹھا دیا

قائمہ کمیٹی نے میڈیا کورٹس، پی ٹی وی ریفارمز، ریڈیو، فلم پالیسی اور فلم سینسرشپ پر تفصیلات طلب کر لیں۔

دھرنا کیس: پیمرا نے بھی نظرثانی اپیل دائر کر دی

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جو اوبزویشنز دی گئیں ، عدالت اس پر نظرثانی کرے، پیمرا کا مؤقف

ٹی وی چینلز پر غیر ملکی مواد، حکومتی پالیسی بحال

سپریم کورٹ میں ٹی وی چینلز پر غیر ملکی مواد دکھانے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

پاکستان میں کوئی بھارتی فلم ریلیز نہیں کی جائے گی، وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

پیمرا نے ٹی وی چینلز کو زیرِسماعت مقدمات پر خبریں نشر کرنے سے روک دیا

ایسے تمام مقدمات جو کہ کسی بھی عدالت میں زیرِ سماعت ہیں، پر خبر یا غیر ضروری بحث و مباحثہ کرنے سے گریز کریں، پیمرا

نئے میڈیا قوانین جعلی خبروں کا خاتمہ کریں گے، فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیمرا کی جگہ نئی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز