بی آر ٹی منصوبہ: ڈائریکٹر جنرل تبدیل ہونے کی اندرونی کہانی

بی ارٹی منصوبہ کے آغاز سے اب تک پی ڈی اے کے 3 ڈائریکٹر جنرل تبدیل ہو چکے ہیں

پشاور: بی آر ٹی منصوبے میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف

جولائی 2018 میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی

پشاور میں آج سے ڈینگی وائرس سے متعلق  آگہی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

حکومت کا ڈاکٹروں کیساتھ مزید تعاون نہ کرنے کا اعلان

اگر ڈاکٹرز نے ملازمت کرنی ہے تو کام پر آئیں، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نے بی آر ٹی کی آخری تاریخ دے دی

منصوبے کا ڈھانچہ مکمل ہو گیا ہے جس عوام کی مشکلات میں کمی آئی ، وزیراطلاعات

’’کیا پشاور بس منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوجائےگا؟ ’’

جسٹس محمد ابراہیم نے یہ سوال پشاور ہائی کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے میں نقائص کی نشاندہی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹھایا۔

پشاور کے قدیمی وزیر باغ بارے جاننا چاہیں گے۔۔۔۔؟

پشاور کا قدیمی وزیر باغ  کبھی سرسبزو شاداب ہوا کرتا تھا۔1802میں سردار فتح محمد خان نے یہ باغ تعمیر کرایا تھا۔

افطار کیلئے ’نظامی رول‘ کی مزیدار ترکیب

ہم آپ کو بتاتے ہیں افطار کیلئے شیریں انورکی مزیدار ''نظامی رولز'' کی ترکیب جو بنانے میں بھی نہایت آسان ہے۔

جعلی شادیاں کرانے والے گروہ کا پشاور میں بھی وار

بیٹی نے 27 فروری کو چینی باشندے سو بینجی سے شادی کی تھی، متاثرہ لڑکی مسکان کی والدہ

پولیو ڈرامہ رپورٹ: ’ 40 ہزار بچے پشاور کے اسپتالوں میں لائے گئے‘

کوئی بچہ پولیو ویکسین سے متاثر نہیں پایا گیا، رپورٹ میں انکشاف

ٹاپ اسٹوریز