نوازشریف کے جسم پر سوجن اور خون کے دھبے

نوازشریف کی بلڈ شوگر بڑھ گئی اور موجودہ منفی طبعی اثرات جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

نوازشریف کو صرف ائر ایمبولینس میں سفر کرنے کی اجازت

اسٹیرائیڈز کے ذریعے پلیٹ لیٹس کو مزید گرنے سے روکنے کی کوشش جاری ہے جب کہ سابق وزیراعظم کی شوگر اور بلڈ پریشر بھی بدستور کنٹرول سے باہر ہیں

میاں نواز شریف کل لندن روانہ ہو جائیں گے

سرکاری میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ایاز کے مطابق سفر کے لیے پلیٹ لیٹس کی تعداد 55 سے 60 ہزار ہونا لازم ہے۔

نوازشریف کی حالت خطرے سے باہر

مریض کی حالت کو مستقل رکھنے کیلئے جسم میں پلیٹ لٹس کا خود سے بننابہت ضروری ہے، ڈاکٹر

نوازشریف کے پلیٹ لٹس میں عدم استحکام

نوازشریف کے نئے ٹیسٹ ہوں گے جس کیلئے خون کے نمونے تین لیبارٹریز میں بھجوائے جائیں گے، میڈیکل بورڈ

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس پھر گر گئے

 گزشتہ روز نوازاشریف کے 55 ہزار پلیٹ  لیٹس تھے مگر آج ان کی تعداد صرف 40 ہزار رہ گئی ہے۔

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد غیر مستحکم

میڈیکل بورڈ نوازشریف کو کسی دوسرے اسپتال منتقل کرنے پر راضی نہیں، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز