وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے ڈیووس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گے اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم کی دکانداروں پر غیر ضروری ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایت

چھوٹے دکانداروں کو پرسکون ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے

مشکل فیصلے قوم کو مسائل سے نجات دلانے کیلئے کیے، فرودس عاشق اعوان

مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج پوری قوم کاٹ رہی ہے، معاون خصوصی

سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیرپر غور کرنا سنگین صورتحال کا اعتراف ہے، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، عمران خان

وزیراعظم نے ہرجانہ کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

ماتحت عدالت نے وزیراعظم کی جانب سے کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے لہٰذا عدالت ماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، درخواست

نواز شریف نے ن لیگ کے ووٹ فروخت کیے، اعتزاز احسن

نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا

وزیر اعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کی تقرریاں سپریم کورٹ میں چیلنج

تمام معاون خصوصی اور مشیران کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مراعات واپس لینے کی استدعا

وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

اس معاملے پراتحادی جماعتوں اور اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا ٹاسک پرویز خٹک کو سونپ دیا گیا

2020: غریب عوام کیلئے حکومت کے بڑے فیصلے

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا ضروریہ کی مد میں 6 ارب کی رعایت دی جائے گی

وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، نیب آرڈیننس کے معاملے پر پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس کے معاملے پر پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ کیا ، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز