کسی کو قانون توڑنے کی اجازت نہیں دے سکتے، ایسا ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا،عمران خان

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں کہی ہے ۔

آزادی مارچ سے قبل معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کی حکومتی تیاریاں

باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے  سینیٹ اور  قومی اسمبلی کے اجلاس 21 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔

سی پیک اتھارٹی کا قیام کا عمل میں آگیا، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کردیے

وزیر اعظم اتھارٹی کے چئیر پرسن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور ارکان کی تعیناتی کریں گے،اتھارٹی چئیر پرسن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور ارکان کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہو گی۔

وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرائیں، سندھ اسمبلی میں قرارداد

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر  کی قیمت پرایم ایل ون  بنانے نہیں دیں گے۔

 مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے کوئی پریشانی نہیں، عمران خان

ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کی ملاقات کے موقع پر کی ہے۔ 

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان  نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ 

مصری کمپنیاں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند

 توانائی کے شعبے میں مصر کی معروف کمپنی ال سویدی الیکٹرک نے توانائی کے شعبے میں پانچ سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا۔ 

مسلمانوں کو درپیش مسائل کے تدارک کیلئے عالمی معیار کا ٹی وی چینل بنایا جائے گا، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ ٹی وی چینل کے ذریعے اسلام فوبیا سے جنم لینے والے مسائل کا تدارک ممکن ہو سکے گا۔ 

ٹاپ اسٹوریز