شہباز حکومت کو نواز شریف کی سپورٹ حاصل، پارٹی صدر بننا چاہیں تو بن سکتے ہیں، رانا ثناء

نواز شریف کل بھی عمران خان سے مذاکرات کے لیے آمادہ تھے اور آج بھی ہیں

این اے 81 ، ن لیگی رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم:این اے 154،آزاد امیدوار رانا فراز نون کامیاب قرار

عدالت نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بلال اعجاز چودھری کو بطور ایم این اے بحال کر دیا

بلوچستان میں وزارتوں کی تقسیم ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان اختلافات

حکمران جماعتوں میں شامل ہونے والے آزاد امیدوار بھی وزارتوں کا تقاضا کر رہے ہیں ، ذرائع

پاکستان میں تحریک انصاف نامی جماعت تھی جو ختم ہو چکی، عظمیٰ بخاری

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی قاسم سوری پارٹ ٹو بن گئے۔, ڈرامے بازیاں پی ٹی آئی پر ختم ہیں

ن لیگ کو ایک اور نشست مل گئی

دوبارہ گنتی میں لیگی امیدوار رانا ارشد کے ووٹ سب سے زیادہ نکلے، الیکشن کمیشن

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اقتدار کیلئے کچھ بھی الزام لگا سکتے ہیں، خرم دستگیر

بانی پی ٹی آئی نے زہر کا الزام لگایا جو ان کے اپنے معالج نے غلط ثابت کیا۔

امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کرنے پر ن لیگ میں اختلافات

ساری وزارتیں اور عہدے ایک گھر میں جائیں گے تو اچھا پیغام نہیں جائے گا، لیگی رہنما اختیار ولی

موجودہ حکومت میں مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں، شاہد خاقان عباسی

نئی سیاسی جماعت بنائیں گے، جس کیلئے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں،سابق وزیراعظم

ن لیگ اور ایم کیو ایم میں آئینی ترمیم کے حوالے سے معاہدہ طے، دستخط ہو گئے

آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پردونوں جماعتوں میں اتفاق ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز