این اے 49، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا، پولنگ روکنا پڑ گئی

دونوں پولنگ اسٹیشنز پر تقریباً پون گھنٹے کے تعطل کے بعد پولنگ کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا

انتخابی مہم میں عوام سے کیے جانے والے وعدوں کا حقیقت سے تعلق نہیں، شبر زیدی

نگران حکومت نے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کیا ہے، سابق چیئرمین ایف بی آر

این اے 47 اسلام آباد میں مضبوط امیدواروں کے درمیان بڑا مقابلہ

مصطفی نواز کھوکھر، شعیب شاہین، طارق فضل چوہدری، سبط بخاری اورکاشف چوہدری آمنے سامنے

عمران نیازی اور شاہ محمودقریشی کا جرم بڑا ہے، ن لیگ

ریاست پرحملہ کرنیوالوں کیساتھ یہی سلوک ہونا چاہیے، رانا ثناء اللہ

جمعیت علمائے پاکستان ( نورانی) کا مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان

پیر اعجاز ہاشمی کی صدر ن لیگ شہباز شریف کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

پاکستان کو نواز دو کے سلوگن سے مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور جاری کر دیا

معیشت کی بحالی، سولر بجلی کی فراہمی، سستی بجلی اور گیس فراہم کرنے کا اعلان

8 فروری کو سارے جعلی سروے ٹکے میں بھی نہیں بکیں گے، ندیم افضل چن

جعل ساز جعلی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی فنکاری میں ماہر ہیں،عوام جعل سازوں سے ہوشیار رہیں

(ن) لیگ کا معیشت کی بحالی، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کا منصوبہ تیار

معاشی منصوبہ مختلف شعبوں کے ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں طے کیاگیا

ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، مسلم لیگ (ن) پنجاب کے نائب صدر مستعفی

پارٹی نے خود دعوت دی کہ میں بھی شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں، راجہ عتیق سرور

مریم نواز کے تمام حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظور

لیگی رہنما نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے

ٹاپ اسٹوریز