شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے، ذرائع

نوازشریف حکومت سے کبھی صحت کی بھیک نہیں مانگیں گے،مریم اورنگزیب

حکومت کے بنائے میڈیکل بورڈز کی سفارش کے باوجود علاج شروع نہیں کیا گیا،ترجمان مسلم لیگ ن

اپوزیشن کو کبھی وزیراعظم کی تقریرپسند نہیں آئی،رہنما تحریک انصاف

اپوزیشن کے خلاف کوئی کیس ہم نے نہیں بنایا،اعجازچوہدری

قومی اسمبلی اجلاس، فہیمدہ مرزاکی تقریرپرپیپلزپارٹی کا احتجاج

سندھ حکومت نے میرے گھر پر حملے کرائے،فریال تالپور وزیراعلی سندھ بنی پھر رہی ہیں وزیر بین الصوبائی رابطہ

آغاسراج درانی کی گرفتاری،سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس

جو لوگ گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں انہیں تاریخ سے سبق لینا چاہیے،سینیٹ رضاربانی

ہماری ترجیح امن لیکن جواب کے لیے بھی تیار ہیں، وزیر خارجہ

امریکہ سمیت کئی ممالک کی خواہش ہے خطے میں امن قائم رہے اور کشیدگی میں کمی آئے، شاہ محمود قریشی

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر شہباز شریف کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اس سلسلے میں شہباز شریف کے وکلا کل لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے، ذرائع

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم لانے کے اپوزیشن کو پیشکش

ملک میں چاہتے ہیں کہ احتساب کا غیرمتنازعہ ادارہ ہو، ایسا ادارہ ہو جو انتقامی کارروائیاں کرتا نظر نہ آئے،ریاض فتیانہ

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

نیب لاہور نے شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

تحقیقات کا ایک ہی اصول ہونا چاہیئے،عظمیٰ بخاری

موجودہ صورتحال میں آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت ہے،فیصل کریم

ٹاپ اسٹوریز