ملک کی حالت بدلنے کے لیے کوشاں ہیں،وزیراعظم

وزارت اطلاعات اصلاحاتی ایجنڈے اور اس کے مقاصد اجاگر کرنے میں کردار ادا کرے،عمران خان

کوئی ڈیل یا ڈھیل نہیں ہوگی،رہنما تحریک انصاف

ان میں جیلیں برداشت کرنے کی ہمت نہیں ہے، شوکت بسرا کی پروگرام نیوزلائن میں گفتگو

حکومت سے این آر اونہیں مانگا،اپوزیشن

اسمبلی کا ماحول اچھا رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے، شیخ روحیل اصغر

فوجی عدالتیں، اپوزیشن سے رابطوں کے لیے دورکنی کمیٹی قائم

وزیراعظم عمران خان نے پرویزخٹک اورشاہ محمودقریشی کومذاکرات کا ٹاسک سونپا ہے

ملک میں احتساب قبول لیکن یکطرفہ نہیں، اپوزیشن

احتساب کا ہردورمیں سامناکیا ، اب بھی تیارہیں لیکن یہ سب کا ہو، قمرزمان کائرہ

علیمہ خان کیس میں جے آئی ٹی بنے تو بنایئں،صداقت عباسی

آصف زرداری کے خلاف اور ثبوت آ گئے ہیں جن کو جلد منظر عام پر لائیں گے،ہماری ذمہ داری ہے کہ کوئی غلط کام کرے اسے پکڑیں، رہنما پی ٹی آئی

اپوزیشن کا تحریک انصاف پر ایک اور الزام

حکومت نے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے ملک کا سیاسی ماحول خراب کیا ہوا ہے، رانا افضل

‘جو بھی اپنا کام نہ کرے اس کا احتساب ہونا چاہیے’

قومی اداروں سے بھی کاموں میں تاخیر کا پوچھا جانا چاہیے، پروگرام نیوزلائن میں عامر حسن کی گفتگو

چوہدری نثار کی رکنیت منسوخی کیلئے قرار دادپنجاب اسمبلی میں جمع

پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کی اسمبلی رکنیت منسوخ کی جائے اور حلقہ پی پی 10 میں دوبارہ الیکشن  کروائے جائیں

احتساب کے عمل سے کئی سوال اٹھ رہے ہیں،زاہد حسین

پی ٹی آئی کی حکومت کی ترجیحات ابھی تک واضح نہیں ہیں، سینیئر تجزیہ کار

ٹاپ اسٹوریز