خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم روک دی گئی

خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع اور بلوچستان میں تین روز قبل انسداد پولیو مہم شروع کی گئی تھی۔

صوابی میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز جاں بحق

لیڈی ہیلتھ ورکرز پر حملے کا مقدمہ ایس ایچ او پرمولی کی مدعیت میں سی ٹی ڈی مردان میں درج کر لیا گیا ہے۔

لاہور: پولیو ویکسین پر معترض والدین کمشنر آفس سے رابطہ کریں

جن والدین کو پولیو ویکسین پلانے پر اعتراض ہے ان کیلئے  ڈپٹی کمشنر اور دیگر ماہرین ڈپٹی کمشنر آفس میں موجود رہیں گے

سندھ میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

صوبے بھر کے 90 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، وزیر صحت سندھ

سات بڑے شہروں میں پولیو کا خطرہ

اسلام آباد:  پاکستان پولیو پروگرام کی جانب سے گٹر میں موجود پولیو وائرس کے نمونوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں،

کوئٹہ میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

کوئٹہ۔:  کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں گندے پانی سے لیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی گئی

ٹاپ اسٹوریز