پارلیمان کو چلانا، متوازن رکھنا حکومت کا کام ہے، طارق فضل چوہدری 

وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں،رہنما مسلم لیگ ن

ندیم ملک کے سوالات پر محمدزبیر کے انتہائی اہم انکشافات

گورنر ہاوس میں فنڈریزنگ میں 78 کروڑروپے جمع ہوئے اور جب خزانے میں جمع کرائے گئے تو وہ 68 کروڑ روپے تھے،محمدزبیر

بیوروکریسی اورسرمایہ کار نیب سے ڈرے بیٹھے ہیں،رہنما تحریک انصاف

ٹیکس اکٹھے کرنے کے نئے طریقے دیکھنے ہوں گے، ہمیں ملک کے جام پہیے کوچلانا ہوگا،ہمایوں اختر

ناکام عمران خان کو بھی استعفی دینا چاہئیے ، مولانا فضل الرحمان

اگر وزراء ناکام ہوئے تو ان ناکام وزراء میں عمران خان بھی ہے،مولانا فضل الرحمان

بجٹ کے بعد پانچ وزراء کو تبدیل کیا جائے گا، کاشف عباسی

شریف خاندان تمام مشکلات کے باوجود اس وقت سکون میں ہے، سئینر صحافی

ماڈل ٹاؤن جےآئی ٹی کی معطلی کا فائدہ شریف برادران کو ہوگا، احمد اویس

جے آئی ٹی نے نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے بیانات ریکارڈ کرکے رپورٹ مکمل کرلی تھی، سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب

اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات، ایک اور بلوربھی ناراض

انٹراپارٹی انتخابات کے معاملےپر دانیال بلورپہلے ہی استفعی دے چکے ہیں

آئی ایم ایف پروگرام کے بعد اسدعمر کو بدل دیا جائے گا، عارف نظامی

معیشت کے مسئلے پر بہت لوگ وزیراعظم پر زور دے رہے ہیں، سئینر صحافی کا انکشاف

ٰحمزہ اور مریم میں سیاسی اختلاف ہوچکا ہے، شیخ رشید کا دعوی

شہباز شریف کو این آر او مل جانے کے حوالے سے بیان واپس لیتا ہوں، شیخ رشید

ٹاپ اسٹوریز