عمران خان نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے،چوہدری نثار

ملک کو انتہائی مشکل مسائل کا سامنا ہے لیکن حکومت کے پاس ویژن نہیں ہے،سابق وزیرداخلہ

نوازشریف کی ضمانت نئی عدالتی نظیر ہے، قانونی ماہرین

سپریم کورٹ نے اس معاملے میں کوئی قانون نظر انداز نہیں کیا بلکہ نیا راستہ نکالا ہے، عرفان حیدر

پولیس کو حکومت کے ماتحت ہونا چاہیے، شہلا رضا

پولیس اپنی مرضی سے طاقت کا استعمال کرتی ہے جو ٹھیک نہیں ہے، رہنما پیپلزپارٹی

سیاسی ہوا حکومتی ناکامی کے باعث بدلی ہے،شاہدخاقان

حکومت نااہلی کے سبب ٹیکس اکٹھا کرنے میں ناکام ہورہی ہے،سابق وزیراعظم

’بلاول بھٹو پہلے ابو بچاؤ اور پھر ابو نکالو مہم چلائیں گے‘

چھوٹی چھوٹی کرپشن بھی آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے، فواد چوہدری

18ویں ترمیم پرسب سے پہلے تحفظات کا اظہارنوازشریف نے کیا، حامدمیر

مسلم لیگ ن کی مشکل سے پیپلزپارٹی نے فائدہ لیا، اب پی پی کی مشکل سے ن فائدہ اٹھائے گی،سئینرصحافی

کالعدم تنظیموں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ ہمارا اپنا ہے، شہریار آفریدی

ہمارے اقدامات کا مقصد ملکی سلامتی اورآنے والی نسلوں کو محفوظ بنانا ہے،وزیرملکت برائے داخلہ

‘سیاسی جماعتیں کالعدم تنظیموں سے ووٹ نہ مانگیں’

سیاسی مقاصد کے لیے کالعدم تنظیموں کو جو بھی استعمال کرتا ہے، وہ غلط ہے، علی محمد

نوازشریف کو معافی دے کر جیل سے نہیں نکال سکتے، ہمایوں اختر

ہمارے ہاتھ میں ہے کہ نوازشریف کو پاکستان میں بہترین علاج فراہم کریں اور ایسا کرنے کو ہروقت تیارہیں،رہنما پی ٹی آئی

بھارت پاکستان میں گھسنے کی کوشش نہیں کرسکتا، فواد چوہدری

عمران خان نے بھارت کو کہا تھا کہ آپ امن کیلیے ایک قدم بڑھیں ہم دو بڑھائیں گے، وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز