اسلام آباد میں پولن کی مقدار بڑھنے لگی

محکمہ موسمات نے الرجی متاثرہ افراد کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ دے دیا۔

اسلام آباد میں فری پولن الرجی کیمپس کا انعقاد

فری پولن الرجی کیمپس میں فری میڈیسن اور پولن الرجی سے بچاؤ کی معلومات دی جارہی ہے۔

پولن کی مقدار میں خطرناک اضافے پر قومی ادارہ صحت کا پیغام جاری

پولن موسمی الرجیز کی عام وجوہ میں سے ایک ہے،عوام الناس پولن کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اسلام آباد  کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک سطح پر پہنچ گئی

24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 60 ہزار فی مکعب میٹر تک جا پہنچی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز