بلاول بھٹو نے ثابت کیا وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں، شبلی فراز

کورونا وائرس پر سیاست کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، وفاقی وزیراطلاعات

ہمارے پاس زیادہ وسائل نہیں، بلاول کی وفاق سے مدد کی اپیل

عمران خان اگر وزیراعظم بن کر کام نہیں کر سکتے تو پھر استعفیٰ دے دیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

’ بلاول بھٹو کو قائل کروں گا کہ مولانا فضل الرحمان کے پیچھے مت چلیں‘

مولانا فضل الرحمان کو کوئی پوچھ نہیں رہا تھا اس لیے انہوں نے 18 ویں ایشو کھڑا کر دیا، اعتزاز احسن

’اس وقت ترقیاتی اسکیموں کی نہیں بلکہ زندگیاں بچانے کی ضرورت ہے‘

 گلگت بلتستان کی حکومت ڈویلپمنٹ کے فنڈز صحت کے شعبے میں لگائے، چیئرمین پیپلز پارٹی

اگر صنعتیں کھولنی ہیں تو لاک ڈاون ہی نہ کریں، نوید قمر

سپریم کورٹ کو انتظامی معاملات میں مداخلت پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔

پی ٹی آئی رہنما مستحقین سے پیسے لیتے پکڑے گئے ہیں، مرتضی وباب

سندھ حکومت کے وزرا اپنے اپنے حلقوں میں موجود ہیں، ان وزرا کےنام لے کر بتا سکتا ہوں، ترجمان

زبان پھسلنے پر مذاق اڑانے والوں کو شرمیلا کا کرارا جواب

کورونا وائرس کی آفت سے لوگوں  نے کچھ نہیں سیکھا، یہ دوسروں کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

وزیراعظم اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، بلاول بھٹو

وفاقی حکومت کو کورونا سے متعلق سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہئیں، انہیں وینٹی لیٹرز کی تعداد بڑھانی چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی

کورونا سے بچاوَ کیلئے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے، آصف علی زرداری

کورونا کے خلاف بلاول بھٹو کے بیانیے پر عمل درآمد کیاجائے، ہم سب نے مل اس کو ختم کرنا ہے، سابق صدر

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا میں مبتلا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہو گئے

ٹاپ اسٹوریز