سندھ حکومت کسی کو روڈ بلاک نہیں کرنےدے گی، سعید غنی

مخصوص مقام پر دھرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے سڑک بند کرنے کی نہیں، پی پی پی رہنما

جے یو آئی کے’پلان بی‘ پر تین صوبوں میں آج سے عملدرآمد ہوگا

جے یوآئی پنجاب پہلے مرحلہ میں چھبیس نمبر سٹاپ کو بند کریں گی جس سے اسلام اباد، راولپنڈی، موٹروے اور ائیرپورٹ کی طرف جانے والے راستے بند ہوجائیں گے

ہڑتال ختم کریں اور جائیں، عدالت

قانون تبدیل نہیں ہوگا، عدالت حکومت کے ساتھ کھڑی ہے، جج

‘مولانا فضل الرحمن دھرنا ختم کرکے جا رہے ہیں’

سیاسی جماعتیں محموداچکزئی جیسے لوگوں کو ساتھ ملا کر انتشار جیسا ماحول نہیں بناتیں، شیخ رشید

آزادی مارچ:’موجودہ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے‘

پنڈال کے چاروں طرف اور اسٹیج کے سامنے انصار الاسلام کے کارکن تعینات ہیں

مولانا کے مطالبے ایک سے چھ ہوگئے، اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو نہیں روکیں گے۔

عراقی سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 14 افراد جاں بحق

یکم اکتوبر 2019 سے جاری احتجاجی مظاہروں میں اب تک 250 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

مولانا کیخلاف بغاوت کی کارروائی: تقاریر کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت

مولانا نے کہا آسیہ بی بی کا فیصلہ بیرونی دباو میں دیا گیا جو توہین عدالت ہے، درخواست

‘فضل الرحمان دو تین ہفتوں سے پہلے واپس نہیں جائیں گے’

جے یو آئی رہنما صرف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملنے کے لیے تیار ہیں

‘حکومت کیخلاف جمہوری ہتھیار استعمال کرنا آئینی حق ہے’

جے یو آئی اقتدار کی بھوکی نہیں اور نہ یہ ہمارا مسئلہ ہے، حافظ حمداللہ

ٹاپ اسٹوریز