‘دھرنا اکتوبر کی بجائے نومبر میں، اس کا پتہ کل چلے گا’

بین الاقومی رضامندی سے کشیمر کو فروخت کیا گیا، فضل الرحمان

’دھرنے کا وقت طے نہیں ہوا‘

ن لیگ اور جے یو آئی ایک تاریخ پر متفق نہیں ہو سکے، محمد زبیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، مظفر آباد میں احتجاج

مظاہرین نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

چارسدہ میں فائرنگ، 3 بھائی قتل

بھائیوں کے قتل کے خلاف ورثا نے لاشیں عمر زئی چوک پر رکھ کا احتجاج کیا۔

بہاولپور: پسند کی شادی کرنے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

بہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹامیوالی میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا۔

کراچی میں نرسوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

جناح اسپتال میں بھی نرسوں نے احتجاجاً ایمرجنسی میں کام کرنا بند کر دیا۔

ہزار گنجی دھماکہ، کوئٹہ مغربی بائی پاس پر دھرنا جاری

دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔

گرفتاری پر خواجہ سراؤں نے جی ٹی روڈ بند کردی

گزشتہ روز پولیس نے چھاپہ مار کر متعدد خواجہ سراؤں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے تھے

فلسطینیوں کے مارچ آف ریڑرن کو ایک سال مکمل

30 مارچ 2018 سے فلسطینیوں نے غزہ سرحد پر ہفتہ وار احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا جسے مارچ آف ریٹرن کا نام دیا گیا تھا۔

سندھ میں اساتذہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اساتذہ کا ٹائم اسکیل کا مطالبہ منظور، دیگرمطالبات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی

ٹاپ اسٹوریز