فلیچر پاکستان آنے کی خوشی میں رقص کرنے لگے، ویڈیو وائرل
پاکستان میں پہلا میچ سات مارچ کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا
کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی
اس سے پہلے کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے شکست دی
پشاور زلمی کا مکمل اسکواڈ پاکستان آنے کو تیار
ماضی کی طرح پشاور زلمی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو سب سے بڑا مقصد سمجھ کر اپنا کردار ادا کرے گی، جاوید آفریدی
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
زلمی کی جانب سے امام الحق نے 39، عمر امین نے 54 اور کیرن پولارڈ نے ناقابل شکست 52 رنز اسکور کئے
آصف علی کی جارحانہ اننگز، اسلام آباد کی فتح
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دو پوائنٹس بٹورے
پی ایس ایل 4، ٹکٹوں کے حصول میں شائقین کو مشکلات کا سامنا
شائقین کرکٹ کو 500 روپے والے ٹکٹ کے بعد1000 روپے والے ٹکٹ ملنا بھی مشکل ہوگئے جبکہ فائنل کے لیے ٹکٹس نہ ملنے پر لوگ مایوس ہیں
زلمی اور قلندرز کے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان
پشاور زلمی نے ڈیویڈ ملان اور کرس جورڈن کی جگہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز لینڈل سمنز اور انگلینڈ کے فاسٹ باولر تائمل ملز کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے
پی ایس ایل 4میں اعلی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی
عمر اکمل نے پانچ میچوں میں 200رنز جبکہ حسن علی نے 15 وکٹیں لے چکے ہیں
انگرم کی شاندار سینچری، کوئٹہ گلیڈیئٹرزکی پہلی شکست
کولن انگرم نے آٹھ چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 59 گیندوں پر 127 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
سمیع کی ہیٹ ٹرک، یونائیٹڈ کی فتح
اسلام آباد یونائٹیڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دی
زلمی نے قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پشاور زلمی کی جانب سے عمر امین نے انتہائی عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے دس چوکے اور 1 چھکے کی مدد سے 61 رنز اسکور کئے
ملتان نے اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ملتان سلطانز کی جانب سے آنڈرے رسلز نے برق رفتار 16 رنز کی اننگز کھیلی جس نے گیم کا رخ سلطان کے حق میں کر دیا
کراچی بمقابلہ ملتان۔پشاور بمقابلہ کوئٹہ، کس کا پلڑا بھاری
پہلا میچ کراچی اور ملتان کے مابین دن 4:30 شروع ہو گا، جبکہ دوسرا میچ پشاور اور کوئٹہ کے مابین رات 9.00 بجے کھیلا جائے گا
پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ ملکی و غیر ملکی فنکاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔
برطانیہ، یورپ کے ناظرین پی ایس ایل میچز ہم مصالحہ پر دیکھ سکیں گے
ہم مصالحہ اسکائی چینل نمبر 720 پر آن ایئر ہے ۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب برطانوی وقت کے مطابق شام چار بجے ہم مصالحہ پر براہ راست نشر ہوگی
پی ایس ایل فور: ترکی کے دو کرکٹرز بھی زلمی اسکواڈ کا حصہ
ترکی کے کرکٹرز گوہان گوتک اور مہمت آدین پی ایس ایل فور میں پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ حاصل کریں گے
زلمی کے شائقین کا لہو گرمانے کے لیے پشتو ترانہ جاری
پشتو گلوکارہ گل پانڑا اور زیک آفریدی نے زلمی کے پشتو ترانے میں اپنی گلوکاری کے رنگ بھرے
پی ایس ایل 4 ٹرافی کی تقریب رونمائی کی تصاویری جھلکیاں
پاکستان سپر لیگ 4 کا آغاز 14 فروری کو ہو گا،ایونٹ کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا
پی ایس ایل فور، کھلاڑیوں کی سخت نگرانی کی جائے گی
کھلاڑیوں کو بلاوجہ ہوٹل کی لابی میں بیٹھنے پر بھی پابندی ہو گی جبکہ وہ میڈیا منیجر کی عدم موجودگی میں انٹرویوز بھی نہیں دے پائیں گے، ذرائع
پی ایس ایل 4، ٹرافی کی تقریب رونمائی
پی ایس ایل ٹرافی پاکستان کی ثقافت اور روایات کے ساتھ اس کےمستقبل کی عکاس ہے۔چیئرمین پی سی بی
| ٹیم | میچز | پوائنٹس | |
|---|---|---|---|
![]() |
کراچی کنگز | 5 | 6 |
![]() |
پشاور زلمی | 5 | 6 |
![]() |
اسلام آباد یونائیٹڈ | 4 | 6 |
![]() |
لاہور قلندرز | 4 | 6 |
![]() |
ملتان سلطانز | 4 | 2 |
![]() |
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 5 | 2 |







