ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج پی ایس ایل کا فائنل کھیلیں گے

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلیمنیٹر میں کوئٹہ اور زلمی کو شکست دی

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے بال پِکر کے فرائض انجام دئیے

چار خواتین کھلاڑی کراچی کی ہل پارک کرکٹ اکیڈمی کی پلیئرز ہیں، کوچ عبدالمنان

راولپنڈی میں پی ایس ایل کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول

اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسپنر نے 4 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی

بابراعظم اور صائم ایوب نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا

دونوں بیٹرز نے 14 ٹی 20 اننگز میں چوتھی مرتبہ 100 یا اس سے زائد رنز کی شراکت کی

ہمارے پاس چیمپئن پلیئرز ہیں، اس مرتبہ اچھا پرفارم کریں گے، شاداب خان

اب اچھے مائنڈ سیٹ کے ساتھ آیا ہوں، غلطیوں کو دور کرنے کی کوشش کی ہے، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل، پی سی بی نے مفت ٹکٹ دینے کا سلسلہ بند کر دیا

وی آئی پی اور ہاسپٹلیٹی باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنے کے احکامات جاری

سکندر رضا نے آئی پی ایل کو پی ایس ایل سے بہت بہتر قرار دے دیا

پی ایس ایل سے مجھے آئی پی ایل کی تیاری کا بہتر موقع میسر آئے گا، زمبابوین کرکٹر

ملتان سلطانز نے باؤلنگ کوچ ثقلین مشتاق کو نوکری سے فارغ کر دیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے پرفارمنس ڈائریکٹر ڈیوڈ پارسنز ملتان سلطانز کے سپن کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے

افغانستان کے راشد خان غیر معینہ مدت کیلئے کرکٹ سے آؤٹ

کمر میں تکلیف کی وجہ سے وہ پی ایس ایل 9 بھی نہیں کھیل سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز