اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس 294 پوائنٹس کمی سے 38 ہزار 354 پر بند

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان جاری رہا

اسٹاک مارکیٹ میں مندی،412 پوائنٹس کی کمی

انڈیکس 38 ہزار 552 پوائنٹس پربند ہوا100

100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 965 پر بند

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری رہا۔

100 انڈیکس 403 پوائنٹس کمی سے 38128 کی سطح پر بند

کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 350 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38 ہزار 177 پوائنٹس تک گر گیاتھا۔

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس 147 پوائنٹس اضافے سے 38531 کی سطح پر بند

اسٹاک مارکیٹ آج 4.4ارب روپے مالیت کے 8.45 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا

100 انڈیکس میں 163 پوائنٹس کی کمی، 38 ہزار 384 پر بند

جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز 38 ہزار 540 پوائنٹس پر ہوا۔

100 انڈیکس 64 پوائنٹس کمی سے 38547  پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 95 پوائنٹس کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے دن ملا جلا رجحان رہا

انڈیکسں 239 پوائنٹس کی کمی سے 38 ہزار 612 پر بند ہوا،سونےکی فی تولہ قیمت ڈیڑھ سوروپےاضافے کےبعد69ہزار600روپے ہوگئی

100 انڈیکس 545 پوائنٹس اضافے سے 38851 کی سطح پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس 38 ہزار 547 پر ٹریڈ کررہا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان موجود

کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 59 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز